Kashf-ul-Asrar Urdu Translation Ma Farsi Matn by ... - Rekhta
امام خمینیؒ کی یہ تصنیف قرآن اور اہل بیتؑ کے علوم کا ایک ایسا خلاصہ ہے جو نہ صرف اپنے دور بلکہ آج کے دور کے لیے بھی راہنمائی کا کام کر رہا ہے۔ اس کتاب میں دی گئی تعلیمات کے بغیر امامؒ کے فکر اور انقلاب اسلامی کے اصولوں کو سمجھنا ناممکن ہے۔ Kashf Ul Asrar Imam Khomeini In Urdu